جہلم شہر کے معروف سماجی کارکن اور ممبرڈسٹرکٹ بارجہلم چوہدری فرحت ضیاء ایڈووکیٹ کی جانب سے روزہ داروں کیلئے محمدی چوک میں افطار ڈنر کا اہتمام

جہلم(ڈاکٹرعمران جاوید خان)جہلم شہر کے معروف سماجی کارکن اور ممبرڈسٹرکٹ بارجہلم چوہدری فرحت ضیاء ایڈووکیٹ کی جانب سے روزہ داروں کیلئے محمدی چوک میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جہاں روزانہ سینکڑوں افراد اس سہولت سے مستفید ہو تے ہیں۔اس حوالے سے چوہدری فرحت ضیاء نے بتایا کہ یہ سلسلہ انشاء اللہ پورا ماہ مزید پڑھیں

صدرالیکٹرونک میڈیا دینہ کی طرف سے صحافی، سماجی و سیاسی رہنما کو افطار ڈنر پارٹی دی گئی افطار ڈنر پارٹی کا انتظام لدھڑ منارہ پلی اپنی رہائش گاہ پر کیا

دینہ(ملک بوستان) صدرالیکٹرونک میڈیا دینہ کی طرف سے صحافی، سماجی و سیاسی رہنما کو افطار ڈنر پارٹی دی گئی افطار ڈنر پارٹی کا انتظام لدھڑ منارہ پلی اپنی رہائش گاہ پر کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق افطار ڈنر پارٹی میں ملک بوستان،ربنواز گوندل، شیخ رضا،ذوالقرنین شاہ،ماجد آفریدی،حاجی ساجد مغل،چوہدری تنویر،عرفان محبوب،چوہدری شعبان،یاسر صدیق اور سیاسی سماجی مزید پڑھیں

جہلم کے علاقہ دھنیالہ میں ہونے والے گزشتہ شب حادثے کے باعث زندگی کی بازی ہارنے والے ایک ہی خاندان کے 6 افرادکی نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن(ر)سید حماد عابد، ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف، ممبر صوبائی اسمبلی راجہ یاور کمال، ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ظفر اقبال سمیت دیگر شریک۔

جہلم (ڈاکٹر عمران جاوید خان)جہلم کے علاقہ دھنیالہ میں ہونے والے گزشتہ شب حادثے کے باعث زندگی کی بازی ہارنے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد عامر شہزاد،محمد اقبال،محمد سلیمان اقبال،حیدر اقبال،محمد آصف خالق اور خالد خالق کی اجتماعی نماز جنازہ دن گیارہ بجے نواہی علاقہ دھنیالہ تحصیل دینہ میں ادا کی گئی۔ نماز مزید پڑھیں

مرکزی سجادہ نشیں دربار عالیہ کھڑی شریف صاحبزادہ میاں محمد عمر بخش کی خصوصی دعوت حضرت بابا پیر شاہ غازی ؒدمڑیاں والی سرکار کی افتتاحی تقریب میں دینہ سے صاحبزادہ مخدوم حافظ محمد وسیم انور کی قیادت میں نمائندہ وفد کی خصوصی شرکت

دینہ(الیاس کھوکھر)مرکزی سجادہ نشیں دربار عالیہ کھڑی شریف صاحبزادہ میاں محمد عمر بخش کی خصوصی دعوت حضرت بابا پیر شاہ غازی ؒدمڑیاں والی سرکار کی افتتاحی تقریب میں دینہ سے صاحبزادہ مخدوم حافظ محمد وسیم انور کی قیادت میں نمائندہ وفد کی خصوصی شرکت، وفدنے میاں عمر بخش سے پیر ے شاہ غازی ہاؤس میں مزید پڑھیں

دینہ شہر اور گردونواح میں چنگ چی رکشوں کی بھرمار ٹریفک کا نظام درہم برہم ٹریفک پولیس شہر کے چوک چوراہوں میں ٹریفک کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام

دینہ(ادریس چوہدری)دینہ شہر اور گردونواح میں چنگ چی رکشوں کی بھرمار ٹریفک کا نظام درہم برہم ٹریفک پولیس شہر کے چوک چوراہوں میں ٹریفک کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے بے جا رش خطرے سے خالی نہ ہے کم عمر اناڑی اور بغیر لائسنس ڈرائیور انسانی جانوں سے کھیل رہے ہیں اناڑی ڈرائیوروں مزید پڑھیں

سرفراز ملک کاجہلم کے قانون دان عابد چوہان کو لارڈ میئر مانچسٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

جہلم (ڈاکٹر عمران جاوید خان) ایس ایل ایس کالج کے منیجنگ ڈائریکٹر سرفراز ملک نے برطانیہ کے مایہ ناز قانون دان،مشہور سیاسی و سماجی شخصیت عابد چوہان کو لارڈ میئر مانچسٹر منتخب ہونے پر جہلم کی عوام کی طرف سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ جہلم سے تعلق رکھنے والے عابد چوہان کا لارڈ میئر مزید پڑھیں

کیری وین کاڈرائیورگلستان خان کیری وین سمیت لاپتہ،پولیس تلاش کرنے میں ناکام

دینہ(ملک بوستان)کیری وین کاڈرائیورگلستان خان کیری وین سمیت لاپتہ،پولیس تلاش کرنے میں ناکام۔تفصیلات کے مطابق محلہ لال شاہ بخاری کارہائشی گلستان خان جوکہ کیری وین کے ذریعے محنت مزدوری کرکے اپنا اوراپنے اہلِ خانہ کی کفالت کرتا تھا گذشتہ جمعرات کوبھی روزی کی تلاش میں گھر سے نکلا مگرتاحال تک اُس کا پتہ نہ چل مزید پڑھیں

(راجہ صداقت) دی کنٹری سکول دینہ کیمپس میں سالانہ رزلٹ ڈے اور تقسیم اِنعامات کی شاند ا ر تقریب کا انعقاد۔

مہمان خصوی پروفیسر شیر دِل ملک پرنسپل ۱یف جی کالج منگلا کینٹ اوراِسسٹنٹ کمشنر تحصیل دینہ جناب شہزاد محبوب صاحب تھے ۔ دیگر معزز مہمانو ں میں جناب اِفتخار حسین ملک چیئر مین آل پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع جہلم، جناب نسیم اِعجاز چوہدری پرنسپل دی کر یسنٹ ہائی سکول دینہ ، جناب شیخ مزید پڑھیں

دی سپرٹ سکول دینہ کمپس میں چوتھاسالانہ رزلٹ ڈے اور تقسیم انعامات کی تقریب منعقد،مہمان خصوصی ڈائریکٹرنارتھ دی سپرٹ سکول سلمان سرور

دینہ (ملک بوستان)دی سپرٹ سکول دینہ کمپس میں چوتھاسالانہ رزلٹ ڈے اور تقسیم انعامات کی تقریب منعقد،مہمان خصوصی ڈائریکٹرنارتھ دی سپرٹ سکول سلمان سرور تھے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دی سپرٹ سکو ل دینہ کمپس و اقع جی ٹی روڈ دینہ میں چوتھاسالانہ رزلٹ ڈے اور تقسیم انعامات کی پروقار تقریب منعقد ہوئی،تقریب کے مہمان مزید پڑھیں

با بامفتی اسلامک سنٹر کا دینی و دنیاوی رزلٹ جاری نمرہ ندیم کی پہلی پوزیشن ہر بار کی طرح اِس بار بھی نمرہ ندیم نے اچھے نمبروں کے ساتھ اپنے انعامات وصول کیے مہمانِ خصوصی،ملک فضل مہندی،اظہارالحق قاضی اور (AD)کیانی صاحب تھے منتظم اعلیٰ جناب مخدوم حافظ محمد وسیم انور اور قاری عبدالرحمٰن شمسی کو خراجِ تحسین۔

دینہ(ڈاکٹر عمران جاوید)بابا مفتی اسلامک سنٹر کا سالانہ ارزلٹ آگیا معصوم سات برس کی بچی نمرہ ندیم نے ہر بار کی طرح اِس بار بھی اچھے مارکس لے کر پہلی پوزیشن لے گئی اور سکول انتظامیاں سے اپنا (1-ST-PRIZE)ٓاور میڈل حاصل کیا اور دینی تعلیم (20)پارے تک حاصل کر لی تفصیلات کے مطابق بابا مفتی مزید پڑھیں