تعلیمی اداروں میں روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی ایکٹیوٹیزسے بچوں کا تعلیمی نقصان ہو رہا ہے۔مشاہدے میں آیا ہے کہ ہونہار اساتذہ اور ہونہار طلباء دو سے تین گھنٹے روزانہ ڈینگی ایکٹیوٹیز میں وقت سرف کرتے ہیں۔اگر بروقت توجہ نہ دی گئی تو اندیشہ ہے کہ گورنمنٹ سکولوں میں بچوں کی تعداد کم ہونا شروع مزید پڑھیں
زمرہ: قومی خبریں
لیمپی وائرس سے متاثرہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنا قانونی جرم ہے
لیمپی وائرس سے متاثرہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنا قانونی جرم ہے ۔ مقامی انتظامیہ بروقت ایکشن لیں ۔ تفصیلات کے مطابق ان ایام میں جانور لیمپی وائرس کے مرض میں مبتلا ہیں یہ مرض کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہے پاکستان کے سمجھ دار کسانوں اور ڈیری فارم حضرات سے خصوصی درخواست ہے مزید پڑھیں
بزرگ شہریوں کا احترام اور خدمت باکردار قوموں کی علامت ھے
**(ایڈیٹر نیوز) ** انصاف مہیا کرنا حکمرانوں کا فرض ہوتا ہے انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ۔ بزرگ شہریوں کا احترام اور خدمت باکردار قوموں کی علامت ھے حکومت پاکستان اور آزاد کشمیر کے با اختیار عاملان سے مطالبہ ھےکہ ھوشربا مہنگائ میں عام ملازمین کی طرح بزرگ پنشنرز کو بھی مزید پڑھیں
بیرون ملک سفر کے لیے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کی فیس ختم کر دی ہے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال
(جہلم اخبار) تفصیلات کے مطابق سی ای او ہیلتھ نے بیرون ملک سفر کرنے والوں کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک سفر کے لیے بوسٹر شاٹ کی فیس ختم کردی ہے اب بیرون ملک جانے والے اپنے ڈاکیومنٹ دکھا کر فری بوسٹر لگوا سکتے ہیں جب کہ عام پبلک کے لیے بوسٹر مزید پڑھیں
امریکا نے 7 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
ویب ڈيسک_واشنگٹن: امریکی بیورو آف انڈسٹری اور سیکیورٹی نے امریکی مفادات کے خلاف کرنے کے الزام میں 7 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ بیورو آف انڈسٹری اور سیکیورٹی نے 23 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے جس میں 7 پاکستانی کمپنیاں بھی شامل مزید پڑھیں
32 ہزارسرکاری افسران کا ذاتی معلومات چھپانے کا انکشاف
ویب ڈيسک_اسلام آباد: سپریم کورٹ میں دوران سماعت انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھرمیں ایک لاکھ 72 ہزار سرکاری افسران میں سے 32 ہزار نے حکومتی ریکارڈ میں اپنی ذاتی معلومات کا درست اندراج نہیں کرایا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ججز اور سرکاری مزید پڑھیں
عامر لیاقت نے میرے بارے میں جو کہا اس پر انہیں معاف کرتا ہوں، عمران خان
ویب ڈيسک_اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو 2018ء کے انتخابات میں اپنی ٹیم کا اہم کھلاڑی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عامر لیاقت نے جو کچھ میرے بارے میں کہا تھا اس پر انہیں معاف کرتا ہوں۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ عامر مزید پڑھیں
میری نااہلی کیخلاف عدلیہ سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں، نواز شریف
ویب ڈيسک_اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نااہلی سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف بولنا میرا اور میری پارٹی کا حق ہے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے اندر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں اداروں کی عزت کرنے والا انسان ہوں لیکن مزید پڑھیں
ازبکستان میں شادی کی تقریب میں 150 سے زائد مہمان بلانے پر پابندی کا فیصلہ
ویب ڈيسک_ تاشقند: ازبکستان کی حکومت نے شادی کی تقریبات کو پرتعیش بنانے اور 150 سے زائد مہمان بلانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ازبکستان میں شادی کی تقریبات کو فضول خرچی سے بچانے کےلیے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کےلیے ایک قانونی مسودہ مزید پڑھیں
حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردیں، ترجمان پاک فوج
ویب ڈيسک_ راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان نے حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردیں تاہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیں بھاری قیمت ادا کرنی پڑی۔ غیر ملکی اخبار کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل مزید پڑھیں