نقیب قتل کیس؛ راؤ انوار عدالت آجائے گا تو بچ جائے گا، چیف جسٹس

Jhelum Akhbar

ویب ڈيسک_اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نقیب اللہ محسود قتل از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ راؤ انوار عدالت آجائے گا تو تحفظ مل جائے گا اور بچ جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

سعودی حکام اور حوثی باغیوں کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف

Jhelum Akhbar

صنعاء: سعودی عرب اور یمن میں برسرپیکار حوثی باغیوں کے درمیان جنگ بندی کے لیے خفیہ مذاکرات جاری ہیں۔ جرمن خبر ایجنسی کے مطابق یمن میں مسلح حوثی باغی اور سعوی حکام مذاکرات کی میز پر بیٹھ گئے ہیں، یہ خفیہ مذاکرات سعودی سفارت کار اور حوثی باغیوں کے ترجمان محمد عبدالسلام کے درمیان یمن مزید پڑھیں

ایئرمارشل مجاہد انورخان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ نامزد

Jhelum Akhbar

ویب ڈيسک_کراچی: ائیر مارشل مجاہد انورخان کوپاک فضائیہ کا نیا سربراہ نامزد کردیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیرمارشل مجاہد انورخان کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ نامزد کردیا گیا ہے۔ وہ موجودہ ایئر چیف مارشل سہیل امان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ مجاہد انورخان نے پاکستان ائیرفورس کی جی مزید پڑھیں

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز؛ قطری شہزادے کا اصل خط پیش

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران قطری شہزادے حمد بن جاسم کا اصل خط پیش کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی مزید پڑھیں

عبدالغفار قیصرانی DPOجہلم کی ھدایات کی روشنی میں تانہ سوھاوہ پولیس کی منشیار فروشوں کے خلاف کاروائی

پولیس تھانہ سوہاوہ کی بڑی کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد چار ملزمان گرفتار مقدمات درج تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ نے ڈی پی او جہلم کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے بڑے نیٹ ورک کےخلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے گزشتہ روز کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بد نام زمانہ منشیات فروش مزید پڑھیں

دینہ بھر میں جعلی و مضر صحت اشیاء کی فروخت عروج پر شہری بالخصوس بچے موذ ی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں

تفصیلات کے مطابق دینہ بھر میں جعلی و مضر صحت اشیاء کی فروخت عروج پر شہری بالخصوس بچے موذ ی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں،سماجی ، رفاعی ، فلاحی حلقوں کا ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی سے کارروائی کرنے کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق دینہ بھر میں ملاوٹ شدہ مرچیں ، جعلی چائے کی پتی ، مزید پڑھیں

دینہ شہر میں بارش کے باعث خشک سردی کا خاتمہ ، خشک سردی کے ستائے شہریوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی

تفصیلات کے مطابق دینہ شہر میں بارش کے باعث خشک سردی کا خاتمہ ، خشک سردی کے ستائے شہریوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی ، اس حوالے دینہ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بارش سے موسمی بیماریوں کے خاتمہ میں مدد ملے گی اور نزلہ ،کھانسی ، زکام ،بخار ،چیسٹ مزید پڑھیں

نمونیا پیپھڑوں کے انفکشن کا نام ہے۔ بلا شبہ نمونیا ایک موزی مرض ہے۔ نمونیا سے مرنے والے بچوں کی 90%تعداد کا تعلق ترقی پذیر ممالک سے ہے۔ ڈاکٹر آفتاب چائیلڈ سپیشلسٹ دینہ۔

گزشتہ روز ڈاکٹر آفتاب چائیلڈ سپیشلٹ نے نمونیا کے متعلق پکچر دیتے ہوئے بتایا کہ نمونیا ایک موزی مرض ہے۔ اس کے مختلف مراحل ہیں۔ ابتدائی طور پر اس پر کنڑول کرنا آسان ہے بعد میں پیچدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ جس پر کنڑول کرنا مشکل ہو جاتاہے۔ ایک سروے کے مطابق روزانہ 250بچے اس مزید پڑھیں

اسرائیلی غیرقانونی آباد کاری سے امن عمل متاثر ہوسکتا ہے، ٹرمپ

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں غیرقانونی اسرائیلی آبادکاری سے امن عمل متاثر ہوسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل یہودی آبادکاری کے معاملے میں احتیاط سے کام لے مزید پڑھیں

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے کا الزام مسترد کردیا

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے سے متعلق بھارتی میڈیا اور حکام کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے بیان میں مقبوضہ کشمیر کے سنجوان کیمپ پر حملے سے متعلق بھارتی میڈیا اور حکام کے بیانات مزید پڑھیں