جہلم (ڈاکٹرعمران جاوید خان) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان انسانیت کی قدر کرنے والے رہنما ہیں، پاکستان میں عمران خان کے عروج کو کوئی نہیں روک سکتا، وزیراعظم نے انقلاب برپا کیا۔تفصیلات کے مطابق القادر یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
روحانیت سپر سائنس ہے اور یہ سائنس سے بھی آگے ہے، اور پاکستان کے نظریے کو چھوڑ کر ہم نہ اسلامی رہے اور نہ ہی فلاحی رہے، ہم روحانیات کو سپر سائنس بنائیں گے اور اب اس یونیورسٹی میں روحانیات کو باقاعدہ طور پر پڑھایا جائے گا وزیراعظم عمران خان کا ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں القادر یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب
جہلم(ڈاکٹر عمران جاوید خان) وزیراعظم عمران خان نے روحانیات اور سائنس سے متعلق یونیورسٹی “القادر “کا بنیاد رکھتے ہوئے کہا ہے کہ روحانیت سپر سائنس ہے اور یہ سائنس سے بھی آگے ہے، اور پاکستان کے نظریے کو چھوڑ کر ہم نہ اسلامی رہے اور نہ ہی فلاحی رہے،ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں القادر مزید پڑھیں
01-08-2018
پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں بی بی اے آنرزکے سٹوڈنٹس کی جانب سے تیار کردہ پراجیکٹس کی نمائش کا احتمام کیا گیا۔سٹالز کو پراجیکٹس کے مطابق خوبصورتی کے ساتھ اس انداز سے سجایا گیاکہ دیکھنے والے تعریف کیے بغیرنہ رہ سکے۔اس موقع پر ڈائریکٹر “ڈاکٹر محمد مدثر غفور”کی میڈیا سے خصوصی گفتگوجس میں یونیورسٹی کے متعلق تمام تفصیلات سے اگاہ کیاگیا۔یونیورسٹی کی مقبولیت میں پروفیسر ہارون بطور میڈیا کوارڈینیٹر کا اہم کردار ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس ڈائریکٹر “ڈاکٹر محمد مدثر غفور”کی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت صوبہ پنجاب میں اپنی حیثیت منوا چکی ہے۔ ڈائریکٹر صاحب کی ترجیحات میں سہولیات کے علاوہ سٹودنٹس کی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ پریکٹیکل لائفکی مکمل رہنمائی بھی شامل ہے۔ اسی سلسلے میں بی بی اے آنرزکے سٹوڈنٹس کی جانب مزید پڑھیں
امریکا نے 7 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
ویب ڈيسک_واشنگٹن: امریکی بیورو آف انڈسٹری اور سیکیورٹی نے امریکی مفادات کے خلاف کرنے کے الزام میں 7 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ بیورو آف انڈسٹری اور سیکیورٹی نے 23 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے جس میں 7 پاکستانی کمپنیاں بھی شامل مزید پڑھیں
32 ہزارسرکاری افسران کا ذاتی معلومات چھپانے کا انکشاف
ویب ڈيسک_اسلام آباد: سپریم کورٹ میں دوران سماعت انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھرمیں ایک لاکھ 72 ہزار سرکاری افسران میں سے 32 ہزار نے حکومتی ریکارڈ میں اپنی ذاتی معلومات کا درست اندراج نہیں کرایا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ججز اور سرکاری مزید پڑھیں
عامر لیاقت نے میرے بارے میں جو کہا اس پر انہیں معاف کرتا ہوں، عمران خان
ویب ڈيسک_اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو 2018ء کے انتخابات میں اپنی ٹیم کا اہم کھلاڑی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عامر لیاقت نے جو کچھ میرے بارے میں کہا تھا اس پر انہیں معاف کرتا ہوں۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ عامر مزید پڑھیں
پاکستان دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی میں زیادہ ذمہ داری دکھائے، امریکا
ویب ڈيسک_واشنگٹن: امریکی محکمہٴ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی میں زیادہ ذمہ داری دکھائے اورطالبان کے علاوہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف بھی سخت سے سخت کارروائی کرے۔ بین الااقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ہیدر نوئرٹ نے مزید پڑھیں
میری نااہلی کیخلاف عدلیہ سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں، نواز شریف
ویب ڈيسک_اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نااہلی سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف بولنا میرا اور میری پارٹی کا حق ہے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے اندر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں اداروں کی عزت کرنے والا انسان ہوں لیکن مزید پڑھیں
ڈوماں تحصیل دینہ میں نیا ٹرانسفارمر لگنے پر اہل علاقہ کاخوشی سے نعرے بازی۔مہر فیاض زندہ باد، میاں عتیق زندہ باد ،مسلم لیگ ن کے ہم شکر گزار ہیں۔اہل علاقہ کا میڈیا سے اظہار خیال۔
تفصیلات کے مطابق ڈوماں تحصیل دینہ میں عرصہ دراز سے 50KVکا ٹرانسفارمر لگا ہو ا تھا جو کہ آبادی کے اعتبار سے نا کافی تھا۔ گرمیوں کے دنوں میں اکثر خراب ہونے کی شکایات ملتی تھیں۔اہل علاقہ کا درینہ مطالبہ تھا کہ نیا 100KVکا ٹرانسفارمر لگنا چاہیے۔مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سینئر رہنماء مزید پڑھیں